شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 63

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے لباس کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم عَلَيْکُمْ بِالْبَيَاضِ مِنَ الثِّيَابِ لِيَلْبِسْهَا أَحْيَاؤُکُمْ وَکَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاکُمْ فَإِنَّهَا مِنْ خِيَارِ ثِيَابِکُمْ

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں ، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ سفید کپڑوں کو اختیار کیا کرو کہ یہ بہترین لباس میں سے ہے ۔ سفید کپڑا ہی زندگی کی حالت میں پہننا چاہیے اور سفید کپڑے میں مردوں کو دفن کرنا چاہیے۔

Ibn 'Abbaas (R.A) says that Rasulullah (S.A.W) used to say: " Choose white clothing, as it is the best clothing. White clothing should be worn whilst living, and the dead should be buried in white."

یہ حدیث شیئر کریں