سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 573

سلام کو رواج دینا (پھیلانا)

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسماعیل بن عیاش , محمد بن زیاد , ابوامامہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ أَمَرَنَا نَبِيُّنَا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُفْشِيَ السَّلَامَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن عیاش، محمد بن زیاد، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سلام کو عام کرنے کا امر فرمایا۔

It was narrated that Abu Umamah said: "Our Prophet P.B.U.H
commanded us to spread (the greeting of) peace." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں