سلام کو رواج دینا (پھیلانا)
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن فضیل , عطاء بن سائب , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْبُدُوا الرَّحْمَنَ وَأَفْشُوا السَّلَامَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن فضیل ، عطاء بن سائب، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رحمن کی پرستش (عبادت) کرو اور سلام کو رواج دو۔
It was narrated from 'Abdullah bin 'Amr that the Messenger of Allah said: Worship the Most Merciful and spread (the greeting of) peace. '"