مجثمہ (جانور کو نشانہ بنا کر) مارنے کا ممنوع ہونا
راوی: قتیبہ بن سعید , ہشیم , ابوبشر , سعید بن جبیر , ابن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اتَّخَذَ شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا
قتیبہ بن سعید، ہشیم، ابوبشر، سعید بن جبیر، ابن عمر سے نقل کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت بھیجی اس پر جو کہ جان دار کو نشانہ بنائے (یعنی تیر یا گولی وغیرہ سے)
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not take anything that has a soul as a target.” (Sahih)