حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے موزہ کے بیان میں
راوی:
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ قَالَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ أَهْدَی دِحْيَةُ لِلنَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم خُفَّيْنِ فَلَبِسَهُمَا وَقَالَ إِسْرَائِيلُ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ وَجُبَّةً فَلَبِسَهُمَا حَتَّی تَخَرَّقَا لا يَدْرِي النَّبِيُّ صلی الله عليه وسلم أَذِکًی هُمَا أَمْ لا
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، کہ دحیہ کلبی نے دو موزے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نذر کئے تھے ایک دوسری روایت میں موزوں کے ساتھ جبہ کے پیش کرنے کا ذکر بھی ہے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو پہنا یہاں تک کہ وہ پھٹ گئے۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی تحقیق نہیں فرمائی کہ وہ مذبوح جانور کی کھال کے تھے یا غیر مذبوح۔
Sayyidina Mughirah bin Shu'bah radiallahu anhu relates:"Dihyah Kalbi sent to Rasulullah Sayyidina Rasulullah sallallahu alaihe wasallam as a gift to khuffs. In another narration it is stated that with the khuffs a jubbah (a long coat) was also sent. Rasulullah Sayyidina Rasulullah sallallahu alaihe wasallam did not inquire if the skin was from slaughtered animals or not".