سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 576

سلام کا جواب دینا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالرحیم بن سلمان , زکریا , شعبی , ابی سلمہ , ام المومنین سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ زَکَرِيَّا عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا إِنَّ جِبْرَائِيلَ يَقْرَأُ عَلَيْکِ السَّلَامَ قَالَتْ وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالرحیم بن سلمان، زکریا، شعبی، ابی سلمہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے کہا کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام تمہیں سلام کر رہے ہیں انہوں نے جواب میں کہا وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ

It was narrated from Abu Salamah that ‘Aishah told him that the Messenger of Allah said to her: Jibra’il sends (greetings of) Salam to you." She said: "Wa ‘alaihis-salam wa rahmatullah (and upon him be peace and the mercy of All'ah.) "

یہ حدیث شیئر کریں