سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 578

ذمی کافروں کو سلام کا جواب کیسے دیں ؟

راوی: ابوبکر , ابومعاویہ , اعمش , مسلم , مسروق , ام المومنین سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ عَلَيْکُمْ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ الْکِتَابِ فَقُولُوا وَعَلَيْکُمْ

ابوبکر، ابومعاویہ، اعمش، مسلم، مسروق، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کچھ یہودی آئے اور کہا اَلسَّامُ عَلَیکُم اے ابوالقاسم ! آپ نے فرمایا وَعَلَيْکُمْ۔

It was narrated from 'Aishah that some of the Jews came to the Prophet and said: "As-samu 'alaika (death be upon you), Abul-Qasim!" He said: "Wa 'alaikum (and also upon you)."(sahih)

یہ حدیث شیئر کریں