حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین (جوتا) شریف کے ذکر میں
راوی:
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ طَهْمَانَ قَالَ أَخْرَجَ إِلَيْنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ نَعْلَيْنِ جَرْدَاوَيْنِ لَهُمَا قِبَالانِ فقَالَ فَحَدَّثَنِي ثَابِتٌ بَعْدُ عَنْ أَنَسُ أَنَّهُمَا کَانَتَا نَعْلَيِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم
عیسیٰ کہتے ہیں ، کہ حضرت انس نے ہمیں دو جوتے نکال کر دکھائے ان پر بال نہیں تھے مجھ سے اس کے بعد ثابت نے یہ بتلایا کہ وہ دونوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین شریف تھے۔
'Eesa bin Tahmaan says that Anas radiallahu anhu took out a pair of shoes and showed then to us. They did not have hair on them. Later Thaabit told me these were the shoes of Rasulullah Sayyidina Rasulullah sallallahu alaihe wasallam.