سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 580

بچوں اور عورتوں کو سلام کرنا۔

راوی: ابوبکر , ابوخالدالحمر , حمید , انس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ صِبْيَانٌ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا

ابوبکر، ابوخالدالحمر، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس آئے ہم بچے (جمع) تھے آپ نے ہمیں سلام کیا۔

It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah came to us, and we were young boys, and he greeted us with (the greeting of) peace."

یہ حدیث شیئر کریں