حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین (جوتا) شریف کے ذکر میں
راوی:
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْئَمَةِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ لِنَعْلِ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم قِبَالانِ
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی یہی نقل فرماتے ہیں، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین شریف کے دو تسمے تھے۔
Abu hurayrah radiallahu anhu relates that the shoes of Rasululah Sayyidina Rasulullah sallallahu alaihe wasallam had two straps.