مصافحہ ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوخالد , الاحمر , عبداللہ بن نمیر , الاجلح , ابی اسحق , براء بن عازب
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ الْأَجْلَحِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ يَلْتَقِيَانِ فَيَتَصَافَحَانِ إِلَّا غُفِرَ لَهُمَا قَبْلَ أَنْ يَتَفَرَّقَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد، الاحمر، عبداللہ بن نمیر، الاجلح، ابی اسحاق ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو دو مسلمان بھی ایک دوسرے سے ملیں اور مصافحہ کریں جدا ہونے سے قبل ہی ان کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ۔
It was narrated from Bara' bin ' Azib that the Messenger of Allah said: "There are no two Muslims who meet and shake hands, but they will be forgiven before they part."