سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 587

(داخل ہونے سے قبل) اجازت لینا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالرحیم بن سلیمان , واصل بن سائب , ابی سورہ , ابوایوب

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ وَاصِلِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِي سَوْرَةَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا السَّلَامُ فَمَا الِاسْتِئْذَانُ قَالَ يَتَکَلَّمُ الرَّجُلُ تَسْبِيحَةً وَتَکْبِيرَةً وَتَحْمِيدَةً وَيَتَنَحْنَحُ وَيُؤْذِنُ أَهْلَ الْبَيْتِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالرحیم بن سلیمان، واصل بن سائب، ابی سورہ، حضرت ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام تو ہمیں معلوم ہوگیا۔ اجازت کیسے طلب کی جائے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مرد سُبْحَانَ اللَّهِ اور اللَّهُ أَکْبَرُ الْحَمْدُ لِلَّهِ کہے اور کھنکھارے اور اہل خانہ کو اپنی آمد سے باخبر کر دے ۔

It was narrated that Abu Ayyub Ansari said: "We said: '0 Messenger of Allah, (we know) this (greeting of) Satan, but what does seeking permission to enter mean?' He said: 'It means a man saying SubhanAlldh, and Allahu Akbar and AI-Hamdu Lillah, and clearing his throat, announcing his arrival to the people in the house” (Daif)

یہ حدیث شیئر کریں