شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 82

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی مبارک کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم مِنْ وَرِقٍ وَکَانَ فَصُّهُ حَبَشِيًّا

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ حبشی تھا۔

Anas bin Maalik Radiyallahu 'Anhu says that the ring of Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam was ,made of silver and the gem stone was from Abyssinia.

یہ حدیث شیئر کریں