حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی مبارک کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عُبَيْدٍ هُوَ الطَّنَافِسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ خَاتَمُ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم مِنْ فِضَّةٍ فَصُّهُ مِنْهُ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی تھا۔
Hazrat Anas radiallahu anhu reports that Rasululah sallallahu alayhe wasallam had a ring made of silver and its (inlaid) gem was also of sliver.