جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1369

باب اسی کے بارے میں

راوی: اسحاق بن منصور , نضر بن شمیل و وہب بن جریر و ابوعامر عقدی وعبدالصمد بن عبدالوارث , ہشام دستوائی , یحیی بن ابی کثیر , ابوسلمہ , ربیعہ بن کعب اسلمی

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ وَوَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ وَأَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ وَعَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالُوا حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ بْنُ کَعْبٍ الْأَسْلَمِيُّ قَالَ کُنْتُ أَبِيتُ عِنْدَ بَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُعْطِيهِ وَضُوئَهُ فَأَسْمَعُهُ الْهَوِيَّ مِنْ اللَّيْلِ يَقُولُ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ وَأَسْمَعُهُ الْهَوِيَّ مِنْ اللَّيْلِ يَقُولُ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

اسحاق بن منصور، نضر بن شمیل و وہب بن جریر و ابوعامر عقدی وعبدالصمد بن عبدالوارث، ہشام دستوائی، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت ربیعہ بن کعب اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے کے پاس سویا کرتا تھا اور آپ کو وضو کا پانی دیا کرتا تھا۔ پھر بہت دیر تک سنتا رہتا کہ آپ اللہ علیہ وسلم سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے اور الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ پڑھتے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Rabi’ah ibn Ka’b Aslami said, “I used to sleep at the door of the Prophet (SAW) and give him water for ablution. I could hear long in the night his repetition of: “Allah has heard him who praises Him” and could also hear long in the night his repetition of “All praise belongs to Allah”.

[Ahmed 16576, Abu Dawud 1320, Ibn e Majah 3879, Nisai 1617]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں