چھینکنے والے کو جواب دینا۔
راوی: علی بن محمد , وکیع , عکرمہ بن عمار , ایاس بن سلمہ بن اکوع
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ ثَلَاثًا فَمَا زَادَ فَهُوَ مَزْکُومٌ
علی بن محمد، وکیع، عکرمہ بن عمار، ایاس بن حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چھینکنے والے کو تین بار جواب دیا جائے اور اس کے بعد بھی چھینک آئے تو اسے زکام ہے ۔
It was narrated from Ilyas Salamah bin Akwa’ that his father said: "The Messenger of Allah (saw) said: 'The one who sneezes may be responded to three times; if he sneezes more thanthat, he has a cold." (Sahih)