جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1382

باب بازار میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی دعا

راوی: احمد بن عبدہ ضبی , حماد بن زید اور معتمر بن سلیمان , عمرو بن دینار , سالم , عبداللہ بن عمر ما , عمرو

حَدَّثَنَا بِذَلِکَ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَالْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَا حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ وَهُوَ قَهْرَمَانُ آلِ الزُّبَيْرِ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَالَ فِي السُّوقِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَی کُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٌ کَتَبَ اللَّهُ لَهُ أَلْفَ أَلْفِ حَسَنَةٍ وَمَحَا عَنْهُ أَلْفَ أَلْفِ سَيِّئَةٍ وَبَنَی لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَعَمْرُو بْنُ دِينَارٍ هَذَا هُوَ شَيْخٌ بَصْرِيٌّ تَکَلَّمَ فِيهِ بَعْضُ أَصْحَابِ الْحَدِيثِ وَرَوَاهُ يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

احمد بن عبدہ ضبی، حماد بن زید اور معتمر بن سلیمان، عمرو بن دینار، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ دونوں عمرو بن دینار سے وہ سالم سے وہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے وہ اپنے والد عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ جو بازار میں جائے اور یہ دعا پڑھے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَی کُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٌ تو اس کیلئے ہزار ہزار نیکیاں لکھی جاتی ہیں، ہزار ہزار برائیاں مٹائی جاتی ہیں اور اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنایا جاتا ہے۔

Amr ibn Dinar reported it. He was the treasure of the family of Zubayr. He reported from Saalim ibn Abdullah, and it is similar to the above. Ahmad ibn Abda ad-Dabbi reported from Hammad ibn Zayd and Mu’tamir ibn Sulayman. They said : Amr ibn Dinar the treasurer of the family of Zubayr reported from Saalim ibn Abdullah ibn Umar. from his father, from his grandfather that Allah’s Messenger said: If anyone says in the market.

There is no God but Allah Who is Alone, Who has no partner; to Him belongs the dominion and to Him belongs all praise; He gives life and He gives death and He is the Living who never dies; in His Hand is all the good and He is over all things Powerful, then Allah will record for him a million good deeds, erase from him a million bad deeds and build for him a house in Paradise.

[Ahmed 327]

یہ حدیث شیئر کریں