علم نجوم سیکھنا کیسا ہے۔
راوی: ابوبکر , یحییٰ بن سعید , عبیداللہ بن اخنس , ولید بن عبداللہ , عبداللہ , یوسف بن ماہک , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَخْنَسِ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اقْتَبَسَ عِلْمًا مِنْ النُّجُومِ اقْتَبَسَ شُعْبَةً مِنْ السِّحْرِ زَادَ مَا زَادَ
ابوبکر، یحییٰ بن سعید، عبیداللہ بن اخنس، ولید بن عبد اللہ، عبد اللہ، یوسف بن ماہک، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے علم نجوم میں سے کچھ حاصل کیا اس نے سحر کا ایک شعبہ حاصل کیا اب جتنا زیادہ حاصل کرے اتنا ہی گویا سحر زیادہ حاصل کیا۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah(saw) said: "Whoever learns about the stars, he learns a branch of magic; the more he learns (of the former) the more he learns (of the latter). (Hasan)