سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 620

اولاد ہونے سے قبل ہی مرد کا کنیت اختیار کرنا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , شعبہ , ابی تیاح , انس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِينَا فَيَقُولُ لِأَخٍ لِي وَکَانَ صَغِيرًا يَا أَبَا عُمَيْرٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، شعبہ، ابی تیاح، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے۔ میرا ایک چھوٹا بھائی تھا اسے فرماتے اے ابوعمیر۔

It was narrated that Anas said: "The Prophet(saw) used to come to us and say to a brother of mine, who was small: '0 Abu Umair’” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں