سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 68

ایک بیع میں دو بیع کرنے کا بیان

راوی: ابو بکر بن ابی شیبہ , یحیی بن زکریا , محمد بن عمر و ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ زَکَرِيَّا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ بَاعَ بَيْعَتَيْنِ فِي بَيْعَةٍ فَلَهُ أَوْکَسُهُمَا أَوْ الرِّبَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحیی بن زکریا، محمد بن عمرو ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے ایک بیع میں دو بیع منعقد کرلیں تو اسے کم تر کو اختیار کرنا ہوگا ورنہ سود ہو جائے گا۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone makes two transactions combined in one bargain, he should have the lesser of the two or it will involve usury.

یہ حدیث شیئر کریں