صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2051

بیمار کی عیادت کرنے کی فضلیت کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی تمیمی , ہشیم خالد ابی قلابہ ابی اسماء ثوبان مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي أَسْمَائَ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ عَادَ مَرِيضًا لَمْ يَزَلْ فِي خُرْفَةِ الْجَنَّةِ حَتَّی يَرْجِعَ

یحیی بن یحیی تمیمی، ہشیم خالد ابی قلابہ ابی اسماءحضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ مولیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بیمار کی عیادت کرتا ہے وہ اس وقت سے واپس آنے تک جنت کے میوہ زار میں ہوتا ہے۔

Thauban, the freed slave of Allah's Messenger (may peace be upon him), reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: He who visits the sick continues to remain in the fruit garden of Paradise until he returns.

یہ حدیث شیئر کریں