بیع سلم میں مسلم فیہ کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا
راوی: محمد بن عیسی , ابوبدر , زیاد بن خثیمہ , سعد , عطیہ بن سعد , ابوسعید , خدری
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ عَنْ سَعْدٍ يَعْنِي الطَّائِيَّ عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَسْلَفَ فِي شَيْئٍ فَلَا يَصْرِفْهُ إِلَی غَيْرِهِ
محمد بن عیسی، ابوبدر، زیاد بن خثیمہ، سعد، عطیہ بن سعد، ابوسعید خدری فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی چیز میں بیع سلف کی وہ اسے کسی اور چیز سے تبدیل نہ کرے۔
Narrated AbuSa'id al-Khudri:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone pays in advance he must not transfer it to someone else before he receives it.