سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 79

جائحہ (آفت) کی تفسیر کا بیان

راوی: سلیمان بن داؤد , ابن وہب , عثمان بن حکم , یحیی بن سعید ,

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ الْحَکَمِ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّهُ قَالَ لَا جَائِحَةَ فِيمَا أُصِيبَ دُونَ ثُلُثِ رَأْسِ الْمَالِ قَالَ يَحْيَی وَذَلِکَ فِي سُنَّةِ الْمُسْلِمِينَ

سلیمان بن داؤد، ابن وہب، عثمان بن حکم، یحیی بن سعید فرماتے ہیں کہ اگر ایک تہائی راس المال سے کم میں آفت آئے تو اسے آفت میں شمار نہ کیا جائے گا یحیی فرماتے ہیں کہ مسلمانوں کا یہی طریقہ ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں