اس بیان میں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی کو دائیں ہاتھ میں پہنا کر تے تھے
راوی:
حدثنا أحمد بن منيع حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة قَالَ رأيت ابن أبي رافع يتختم في يَمِينِهِ وقَالَ عَبْدِ اللهِ بن جعفر کان رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم يتختم فِي يَمِينِهِ
حماد بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے عبدالرحمن بن ابی رافع کو داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنے دیکھا میں نے اس سے وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ میں نے عبداللہ بن جعفر کو داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنے دیکھا اور وہ یہ کہتے تھے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔
Hazrat Hammaad bin Salamah says that he saw Hazrat Abdur Rahman bin Abi Rafe' wearing a ring on his right hand. He asked him the reason and he replied, "I had seen Hazrat Abdullah bin Ja'far radiyallahu anhu wearing a ring on his right hand, and he said that he had seen the Prophet of Allah sallallahu alaihe wasallam wear a ring on the right hand."