سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 789

زیر نظر حدیث شریف کے الفاظ میں حضرت عبداللہ بن دینار سے متعلق راویوں کا اختلاف

راوی: قتیبہ بن سعید , سفیان , عبداللہ بن دینار , ابن عمر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا أَوْ يَکُونَ بَيْعُهُمَا عَنْ خِيَارٍ

قتیبہ بن سعید، سفیان، عبداللہ بن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بائع (بچنے والا) اور خریدار دونوں کو اختیار ہے جس وقت تک علیحدہ نہ ہوں یا ان کی بیع بالخیار ہے۔

It was narrated from Al Hasan, from Samurah, who said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Two traders have the choice as long as they have not separated, or until they reach a deal that suits both of them or that is satisfactory (to both).” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں