اس بیان میں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی کو دائیں ہاتھ میں پہنا کر تے تھے
راوی:
حَدَّثَنَا قتيبة بن سعيد حَدَّثَنَا حاتم بن إسماعيل عن جَعْفَرٍ بن محمد عن أبيه قَالَ کان الحسن والحسين يتختمان في يسارهما
امام محمد باقر فرماتے ہیں کہ حضرت امام حسن وامام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔
Imam Muhammad Baaqir relates that Hazrat Hasan radiyallhu anhu and Hazrat Husain radiyallahu anhu, both wore their rings on their left hands.