استیفاء طعام سے قبل اس کی فروخت جائز نہیں
راوی: احمد بن صالح , ابن وہب , عمرو , منذر , عبید , قاسم بن محمد عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا عَمْرٌو عَنْ الْمُنْذِرِ بْنِ عُبَيْدٍ الْمَدِينِيِّ أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَبِيعَ أَحَدٌ طَعَامًا اشْتَرَاهُ بِکَيْلٍ حَتَّی يَسْتَوْفِيَهُ
احمد بن صالح، ابن وہب، عمرو، منذر، عبید، قاسم بن محمد، عبداللہ بن عمر سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا اس بات سے کہ کوئی اناج وغیرہ فروخت کرے قبضہ حاصل کرنے سے پہلے جبکہ اس نے اسے تول کر خریدا ہو۔
Narrated Abdullah ibn Umar:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade to sell grain which one buys by measurement until one receives it in full.