شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 100

حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کا بیان

راوی:

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ قَالَ کَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم مِنْ فِضَّةٍ

سعید بن ابی الحسن نے بھی یہی نقل کیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کا دستہ چاندی کا تھا۔

Hazrat Saeed bin Abil Hasan Basri radiyallahu anhu has related the same hadith that the handle grip of the sword of the Prophet of Allah sallallahu alaihe wasallam was made of silver.

یہ حدیث شیئر کریں