شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 104

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ کا بیان

راوی:

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ عَنِ السَّائِب بْنِ يَزِيدَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم کَانَ عَلَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ دِرْعَانِ قَدْ ظَاهَرَ بَيْنَهُمَا

سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بدن مبارک پر جنگ احد میں دو زرہیں تھیں جن کو اوپر نیچے پہن رکھا تھا۔

Hazrat Saa'ib bin Yazeed radiyallahu anhu says, "In the Battle of Uhud the Prophet of Allah sallallahu alaihe wasallam wore two suits of armour. He wore one over the other."

یہ حدیث شیئر کریں