حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خود کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم دَخَلَ مَکَّةَ وَعَلَيْهِ مِغْفَرٌ فَقِيلَ لَهُ هَذَا ابْنُ خَطَلٍ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْکَعْبَةِ فَقَالَ اقْتُلُوهُ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن جب شہر میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک پر خود تھی (حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب خود اتار چکے اور اطمینان ہو گیا تو) کسی نے آکر عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ ابن خطل کعبہ کا پردہ پکڑے ہوئے ہے۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو قتل کر دو۔
Hazrat Anas radiyallahu anhu reports that, on the day when Makkah was conquered, the Prophet of Allah sallallahu alaihe wasallam wore a helmet when they entered the city. (The Prophet of Allah sallallahu alaihe wasallam removed the helmet after being satisfied that everything was under control). Someone came to the Prophet of Allah sallallahu alaihe wasallam and said, "O' Messenger of Allah, this Ibn Khatl is holding the cover (black cloth) of the Ka'bah."
The Propet of Allah sallallahu alaihe wasallam replied, "Kill him."