حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خود کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ أَحْمَدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم دَخَلَ مَکَّةَ عَامَ الْفَتْحِ وَعَلَی رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ قَالَ فَلَمَّا نَزَعَهُ جَائَهُ رَجُلٌ فَقَالَ لَهُ ابْنُ خَطَلٍ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْکَعْبَةِ فَقَالَ اقْتُلُوهُ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَبَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم لَمْ يَکُنْ يَوْمَئِذٍ مُحْرِمًا
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سے مروی ہے کہ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے وقت شہر میں داخل ہوئے تو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک پر خود تھی۔ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اتار دیا تو ایک آدمی آیا اس نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن خطل کعبہ کے پردے سے لپٹا ہوا ہے ۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ امن والوں میں نہیں اس کو قتل کر ڈالو ۔ زہری کہتے ہیں مجھے یہ بات معلوم ہوئی کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس روز محرم نہیں تھے۔
It is related from Hazrat Anas radiyallahu anhu that the Prophet of Allah sallallahu alaihe wasallam, when entering Makkah as a conqueror, wore a helmet on his auspicious head. After he had removed it, a person came and said, "O' Messenger of Allah, Ibn Khatl is clinging to the cover of the Ka'bah."
The Prophet of Allah sallallahu alaihe wasallam replied, "He is not of the ones who have been granted amnesty, kill him."
Ibn Shihaab Zuhri says, "I have been informed that the Prophet of Allah sallallahu alaihe wasallam was not in the state of Ihraam."