سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 110

اپنے پاس غیر موجود چیز کی فروخت کا بیان

راوی: مسدد , ابوعوانہ , ابی بشر , یوسف بن ماہد , حکیم بن حزام

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ حَکِيمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ يَأْتِينِي الرَّجُلُ فَيُرِيدُ مِنِّي الْبَيْعَ لَيْسَ عِنْدِي أَفَأَبْتَاعُهُ لَهُ مِنْ السُّوقِ فَقَالَ لَا تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَکَ

مسدد، ابوعوانہ، ابی بشر، یوسف بن ماہد، حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس ایک شخص آتا ہے اور مجھ سے ایسی چیز کی بیع کرنا چاہتا ہے جو میرے پاس نہیں ہے میں اس کے لئے وہ چیز بازار سے خرید کر اسے ایسی چیز فروخت نہ کرو جو تمہارے پاس موجود نہیں ہے۔

Narrated Hakim ibn Hizam:
Hakim asked (the Prophet): Apostle of Allah, a man comes to me and wants me to sell him something which is not in my possession. Should I buy it for him from the market? He replied: Do not sell what you do not possess.

یہ حدیث شیئر کریں