شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 108

حضورِ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمامہ کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم يَخْطُبُ عَلَی الْمِنْبَرِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَائُ

عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ دیکھا۔

Hazrat Amr bin Huraith radiyallahu anhu says, "I had seen Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam wear a black turban."

یہ حدیث شیئر کریں