حضورِ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمامہ کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ وَيُوسُفُ بْنُ عِيسَی قَالا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرُو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم خَطَبَ النَّاسَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَائُ
عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ خطبہ ارشاد فرمایا اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ تھا۔
Hazrat Amr bin Huraith radiyallahu anhu relates that Sayyidina Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam was once delivering the sermon, and there was a black turban on his auspicious head."