ضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی لنگی کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلالٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ کِسَائً مُلَبَّدًا وَإِزَارًا غَلِيظًا فَقَالَتْ قُبِضَ رُوحُ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم فِي هَذَيْنِ
ابوبردة کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ہمیں ایک پیوند لگی ہوئی چادر اور ایک موٹی لنگی دکھائی اور یہ فرمایا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ان دو کپڑوں میں ہوا تھا۔
Hazrat Abu Burdah bin Musa Al-Ash'ari radiyallahu anhu reports, "Aishah radyiallahu anha showed us a patched sheet, and the thick coarse lungi, then said, "When Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam passed away, he was wearing these clothes."