سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 812

اپنے (مسلمان) بھائی کی بیع پر بیع نہ کرنے سے متعلق

راوی: قتیبہ بن سعید , مالک ولیث , نافع , ابن عمر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ وَاللَّيْثُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا يَبِيعُ أَحَدُکُمْ عَلَی بَيْعِ أَخِيهِ

قتیبہ بن سعید، مالک ولیث، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ فروخت کرے کوئی تم میں سے اپنے بھائی کے فروخت پر۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade artificially inflating prices. (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں