سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 817

نیلام سے متعلق

راوی: اسحاق بن ابراہیم , معتمر و عیسیٰ بن یونس , الاخضر بن عجلان , ابوبکر حنفی , انس بن مالک

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ وَعِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَا حَدَّثَنَا الْأَخْضَرُ بْنُ عَجْلَانَ عَنْ أَبِي بَکْرٍ الْحَنَفِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَاعَ قَدَحًا وَحِلْسًا فِيمَنْ يَزِيدُ

اسحاق بن ابراہیم، معتمر و عیسیٰ بن یونس، الاخضر بن عجلان، ابوبکر حنفی، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پیالہ اور ایک کمبل نیلام فرمایا۔

It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Mulamasah, which means touching a garment without looking at it, and Munabadhah, which is where one man sells his garment to another man, by throwing it to him, without him checking it or looking at it. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں