شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 133

حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانا تناول فرمانے کا طریقہ

راوی:

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ أُتِيَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم بِتَمْرٍ فَرَأَيْتُهُ يَأْکُلُ وَهُوَ مُقْعٍ مِنَ الْجُوعِ

انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھجوریں لائی گئیں تو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ان کو نوش فرما رہے تھے اور اس وقت بھوک کی وجہ سے اپنے سہارے سے تشریف فرما نہیں تھے بلکہ اکڑوں بیٹھ کر کسی چیز پر سہارا لگائے ہوئے تھے۔

Anas bin Maalik (Radiyallahu anhu) says: "Dates were presented to Rasulullah (Sallallahu 'Alayhi Wasallam). I saw him eating them. Due to hunger he was sitting on the support of something and not on his own support".

یہ حدیث شیئر کریں