سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 625

جس سے مشورہ طلب جائے وہ بمنزلہ امانت دار ہے۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یحییٰ بن ابی بکیر , شیبان , عبدالملک بن عمیر , ابی سلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ عَنْ شَيْبَانَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن ابی بکیر، شیبان، عبدالملک بن عمیر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس سے مشورہ طلب کیا جائے (اسے امانت داری سے مشورہ دینا چاہیے کیونکہ) وہ امین ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah(saw) said: "One who is consulted is entrusted. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں