سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 626

جس سے مشورہ طلب جائے وہ بمنزلہ امانت دار ہے۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسود بن عامر , شریک , اعمش , ابی عمرو شیبانی , ابومسعود

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسود بن عامر، شریک، اعمش، ابی عمرو شیبانی، حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس سے مشورہ طلب کیا جائے (اسے امانت داری سے مشورہ چاہئے کیونکہ) وہ امین ہے ۔

It was narrated from Abu Mas'ud that the Messenger of Allah(saw) said: "One who is consulted is entrusted." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں