سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 631

بال صفا پاؤ ڈر استعمال کرنا۔

راوی: علی بن محمد , عبدالرحمن بن عبداللہ حماد بن سلمہ , ابی ہاشم , رمانی , حبیب بن ابی ثابت , ام سلمہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا اطَّلَی بَدَأَ بِعَوْرَتِهِ فَطَلَاهَا بِالنُّورَةِ وَسَائِرَ جَسَدِهِ أَهْلُهُ

علی بن محمد، عبدالرحمن بن عبداللہ حماد بن سلمہ، ابی ہاشم ، رمانی، حبیب بن ابی ثابت، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب (بال صفا پاؤ ڈر) لگاتے تو اپنے مقام ستر سے ابتداء کرتے اور باقی مقامات پر ازواج رضی اللہ تعالیٰ عنہن میں سے کوئی لگاتی ۔

It was narrated from Umm Salamah that when the Prophet(saw) would apply (it), he began with his private area, coating it with hair removing chemical. And his wife would do the remainder of his body. (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں