بال صفا پاؤ ڈر استعمال کرنا۔
راوی: علی بن محمد , اسحق بن منصور , کامل ابی علاء , حبیب بن ابی ثابت , ام سلمہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ کَامِلٍ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اطَّلَی وَوَلِيَ عَانَتَهُ بِيَدِهِ
علی بن محمد، اسحاق بن منصور، کامل ابی علاء، حبیب بن ابی ثابت، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بال صفا پاوڈر لگایا اور زیر ناف خود اپنے ہاتھوں سے لگایا۔
It was narrated from Umm Salamah that the Prophet(saw) would coat (with hair removing chemical) and remove the pubic hairs with his hand. (Da'if)