چوسر کھیلنا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالرحیم بن سلیمان , ابواسامہ , عبیداللہ بن عمر , نافع , سعید بن ہند , ابوموسی
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ فَقَدْ عَصَی اللَّهَ وَرَسُولَهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالرحیم بن سلیمان، ابواسامہ، عبیداللہ بن عمر، نافع، سعید بن ہند، حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو چوسر کھیلے اس نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی ۔
It was narrated that Abu Musa said: "The Messenger of Allah(saw) said: 'Whoever plays backgammon has disobeyed Allah and His Messenger.