باب
راوی: حسین بن اسود عجلی بغدادی , یحیی بن آدم , حسن بن صالح , ابوبشر , زہری سے انہوں نے حسن بن صالح
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ الْعِجْلِيُّ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ تَسْبِيحَةٌ فِي رَمَضَانَ أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ تَسْبِيحَةٍ فِي غَيْرِهِ
حسین بن اسود عجلی بغدادی، یحیی بن آدم، حسن بن صالح، ابوبشر، زہری سے انہوں نے حسن بن صالح سے انہوں نے ابوبشر سے اور وہ زہری سے اس حدیث کو نقل کرتے ہیں۔ زہری کہتے ہیں کہ رمضان المبارک میں ایک مرتبہ سُبْحَانَ اللَّهِ کہنا رمضان المبارک کے علاوہ ہزار مرتبہ سُبْحَانَ اللَّهِ کہنے سے افضل ہے۔
Husayn ibn Aswad al-ljli al-Baghdadi reported from Yahya ibn Adan, from Hasan ibn Salih, from Abu Bishr, from Zuhri, He said, “One tasbih (saying Subhan Allah) in Ramadan is better than one thousand tasbih at other times.’