سوتے وقت آگ بجھا دینا۔
راوی: ابوبکر , سفیان بن عیینہ , زہری , سالم , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَتْرُکُوا النَّارَ فِي بُيُوتِکُمْ حِينَ تَنَامُونَ
ابوبکر، سفیان بن عیینہ، زہری، سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سوتے وقت اپنے گھروں میں آگ (جلتی ہوئی) مت چھوڑا کرو۔
It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet(saw) said: "Do not leave fire in your houses when you go to sleep:' (Sahih)