راستہ میں پڑ اؤ ڈالنے کی ممانعت ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , ہشام , حسن , جابر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا هِشَامٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَنْزِلُوا عَلَی جَوَادِّ الطَّرِيقِ وَلَا تَقْضُوا عَلَيْهَا الْحَاجَاتِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ہشام ، حسن، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا راستہ کے درمیان پڑاؤ مت ڈالا کر (بلکہ راستہ سے ہٹ کر پڑاؤ ڈالنا چاہئے۔) اور نہ ہی راستہ میں قضاء حاجت (بول و براز) کیا کرو۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah(saw) said: "Do not camp in the middle of the road, or relieve yourselves there." (Da'if)