تین آدمی ہوں تو وہ (آپس میں ) سرگوشی نہ کریں ۔
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , ابومعاویہ , وکیع , اعمش , شقیق , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کُنْتُمْ ثَلَاثَةً فَلَا يَتَنَاجَی اثْنَانِ دُونَ صَاحِبِهِمَا فَإِنَّ ذَلِکَ يَحْزُنُهُ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابومعاویہ، وکیع، اعمش ، شقیق، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم تین ہو تو دو تیسرے کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں۔ اس لئے کہ اس سے تیسرے کو رنج پہنچ سکتا ہے ۔
It was narrated from 'Abdullah that the Messenger of Allah (saw) said: "When you are three, two should not converse (privately) to the exclusion of their companion, because that makes him sad." (Sahih)