سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 656

تین آدمی ہوں تو وہ (آپس میں ) سرگوشی نہ کریں ۔

راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , عبداللہ بن دینار , ابن عمر

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَنَاجَی اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیسرے آدمی کو چھوڑ کر دو کو سرگوشی سے منع فرمایا۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah(saw) forbade two to converse (privately) to the exclusion of a third." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں