نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ ہمارا کوئی وارث نہ ہوگا۔ اور جو کچھ ہم نے چھوڑا وہ صدقہ ہے
راوی:
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نُورَثُ مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ
اسماعیل بن ابان ، ابن مبارک ، یونس ، زہری ، عروہ ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت نے فرمایا کہ ہمارا کوئی وارث نہ ہوگا اور جو کچھ ہم نے چھوڑا ہے وہ صدقہ ہے
Narrated 'Aisha:
The Prophet said, "Our (Apostles') property should not be inherited, and whatever we leave, is to be spent in charity."