سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 840

چند سال کے پھل فروخت کرنا

راوی: قتیبہ بن سعید , سفیان , حمید الاعرج , سلیمان بن عتیک , قتیبہ , جابر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيکٍ قَالَ قُتَيْبَةُ عَتِيکٌ بِالْکَافِ وَالصَّوَابُ عَتِيقٌ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ سِنِينَ

قتیبہ بن سعید، سفیان، حمید الاعرج، سلیمان بن عتیک، قتیبہ، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی چند سالوں کا پھل فروخت کرنے سے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Muzabanah. And Muzábanah is when what is at the tops of the trees is sold for a certain amount of dried dates; if there are more then I gain, and if there are less then I lose. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں